اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان صدر منتخب ہوگئے، حکمران پارٹی کے نائب سربراہ کے مطابق طیب اردگان نے 52 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

11 اگست 2014 - 11:33