اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک کے مقابلے میں اپنی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکا ہے۔

6 اگست 2014 - 12:10

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ میں زیر زمین سرنگوں کو مکمل طور پر تباہ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، ترجمان نے تین دن کی عارضی جنگ بندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ بندی آزمائشی طور پر کی جارہی ہے اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا تھا کہ اسراغیلی فوج نے غزہ میں تمام زیر زمین سرنگوں کو تباہ کردیا ہے۔

.......

/169