اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غزہ میں مصری عہدہ داروں نے حماس کے ساتھ گفتگو کرنے کے بعد ۷۲ گھنٹوں کی جنگ بندی عمل میں لائی ہے جو آج صبح ۸ بجے سے شروع ہوئی جس کے بعد صہیونی حکومت کے عہدہ داروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ سے اپنی فوجوں کا انخلاء کریں گے۔ گزشتہ ۲۹ دن کی صہیونی جارحیت کے دورن تاہم ۱۸۸۰ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

5 اگست 2014 - 20:50