اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غزہ میں مصری عہدہ داروں نے حماس کے ساتھ گفتگو کرنے کے بعد ۷۲ گھنٹوں کی جنگ بندی عمل میں لائی ہے جو آج صبح ۸ بجے سے شروع ہوئی جس کے بعد صہیونی حکومت کے عہدہ داروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ سے اپنی فوجوں کا انخلاء کریں گے۔

5 اگست 2014 - 20:42