ابنا: غزہ میں جنگ بندی ہوئی تھی 72 گھنٹوں کیلئے۔ جنگ بندی کے دوران اجڑے غزہ میں امدادی کارروائیاں ہونی تھی، علاقہ مکینوں کو خوارک پہنچانی تھی، شہید فلسطینیوں کی تدفین ہونی تھی، مگر صیہونی حکومت کو یہ سب کچھ منظور نہ ہوا۔ 72 گھنٹوں والی جنگ بندی فقط 2 گھنٹوں بعد ہی روند ڈالی۔
1 اگست 2014 - 18:18
News ID: 628196