رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں امیر المؤمنین، مولی الموحدین حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

21 جولائی 2014 - 10:32

ابنا: رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

نماز ظہر و عصر کے بعد عزاداروں نے حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت پر گریہ اور ماتم کیا۔

/169