اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امیر المومنین امام المتقین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی درد ناک شہادت کے ایام میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
18 جولائی 2014 - 11:16
News ID: 624852