اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آستانہ حرم مطہر امام علی (ع) کے سکریٹری جنرل شيخ ضياء الدين زين الدين، آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمهدی کربلایی اور کربلا و نجف کے دیگر عہدہ داروں کی موجودگی میں المرتضیٰ لشکر نے بین الحرمین پریڈ کر کے مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار کیا۔
9 جولائی 2014 - 12:38
News ID: 622710