اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین میں ایک جوان کے اغوا ہونے اور صہیونی مزدوروں کے ہاتھوں شہید کئے جانے کے بعد قدس روڈ پر فلسطینی جوانوں اور صہیونی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ شروع ہو گئی جس میں کئ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

4 جولائی 2014 - 14:50