اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں مقام مرجعیت(ع) کے آواز پر لبیک کہتے ہوئے عراقیوں کے جوانوں، بوڑھوں، بچوں اور عورتوں نے اپنا جذبہ ایمانی ثابت کیا اور لاکھوں کی تعداد میں مجاہدین وارد میدان ہو گئے۔

21 جون 2014 - 08:37