اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے صدارتی انتخابات میں بشار الاسد کی کامیابی کے بعد جنوبی لبنان کے شیعوں نے بنت جبیل کے شہر میں سڑکوں پر نکل کر خوب خوشی کا اظہار کیا اور حزب اللہ اور مقاومت کے حق میں نعرے لگائے۔

6 جون 2014 - 10:04