اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران میں قرآن کریم کے عالمی مقابلوں میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں اور اعلی درجات حاصل کرنے والوں نے حسینیہ امام خمینی(رہ) میں آج بروز ولادت با سعادت امام سجاد(ع) رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔
3 جون 2014 - 11:38
News ID: 613311