شام میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔ ملت شام نے آج مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا شروع کیا۔
3 جون 2014 - 10:38
News ID: 613289