اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر الحاج فوزی ایوب جو گزشتہ ہفتے حرم حضرت زینب(س) کا دفاع کرتے ہوئے شام میں مقام شہادت پر فائز ہوئے تھے کا جنوبی لبنان میں الوداعی جلوس نکالا گیا۔

31 مئی 2014 - 13:43