اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان میں ۲۵ مئی صہیونی سے آزادی اور مزاحمت کی کامیابی کے عنوان سے ہزاروں لبنانیوں نے بنت جبیل کے علاقے میں عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا جس میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے خطاب کیا۔

27 مئی 2014 - 08:28