اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۵ رجب امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی تاریخ ہے۔ اسی مناسبت سے عراق کے مختلف شہروں سے ہزاروں زائرین پیدل چل کر کاظمین پہچنے ہیں تاکہ باب الحوائج کی نزدیک سے زیارت کریں اور ان کے غم میں صف ماتم بچھائیں۔

24 مئی 2014 - 20:32