اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیغمبر اعظم (ص) فیسٹیول کا آج صبح تہران کے ’’سورہ حوزہ ہنری‘‘ ہال میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے جنرل سکریٹری، بیرونی ممالک سے آئے ہوئے مہانوں اور ملک کی سیاسی ثقافتی شخصیات کی موجوگی میں افتتاح ہو گیا۔

24 مئی 2014 - 13:42