چین میں ایشائی تنظیم سیکا کے چوتھےسربراہی اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ باہمی روابط، عالمی اور علاقائي مسائل پر گفتگو کی ہے۔

22 مئی 2014 - 11:03

ابنا: رپورٹ کے مطابق چین میں ایشائی تنظیم سیکا کے چوتھےسربراہی اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ باہمی روابط، عالمی اور علاقائي مسائل پر گفتگو کی ہے۔

روس اور ایران کے صدور نے اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا دونوں رہنماؤں نے تہران اور ماسکو کے درمیان تمام شعبوں میں باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی۔

.......

/169