اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ مشھد کے بزرگ عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید محمد باقر شیرازی کا آج نماز جمعہ کے بعد مشہد میں جلوس جنازہ نکالا گیا اور اس کے بعد انہیں حرم مطہر میں دفن کر دیا گیا۔
16 مئی 2014 - 14:07
News ID: 609065