اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اعتکاف اللہ کے خلوت کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو لوگ ان ایام میں اعتکاف میں بیٹھیں ہیں وہی اس معنوی فضا کا ادراک کر سکتے ہیں۔ مسجد جمکران میں بیٹھنے والے معتکفین کس طرح اپنے معبود حقیقی سے محو گفتگو ہیں چند نمونے ان تصاویر میں ملاحظہ کیجیے۔
14 مئی 2014 - 19:00
News ID: 608603