اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۱۳ رجب ولادت باسعادت امام متقین کے دن قم میں بعض طلاب نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے ہاتھوں اپنے سروں پر عمامے رکھا کر روحانی لباس زیب تن کر لیا۔

13 مئی 2014 - 15:09