اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈٓکٹر محمد ظریف کو گزشتہ شب حرم مطھر امام رضا علیہ السلام میں منعقد ایک پروگرام میں متولی حرم آیت اللہ واعظ طبسی نے اعزازی خادم کے عہدہ پر منصوب کر دیا۔
13 مئی 2014 - 15:03
News ID: 608334