اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مولود کعبہ کے آستانے میں مشہد مقدس میں حضرت علی علیہ السلام کے حوالے سے ایک خطاطی کی ایک نمائش منعقد کی گئی ہے جس میں خطاطی کے خوبصورت فن پارے رکھے گئے ہیں۔

11 مئی 2014 - 19:10