اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شیعہ علماء کی یورپی یونین کا تیسرا عمومی اجلاس ’’ عالمی اعتدال پسندی، مذہبی سمجھداری اور باہمی بقا میں اسلامی علماء کا کردار‘‘ کے عنوان سے ہیمبرگ کے اسلامی سنٹر میں منعقد ہوا۔
5 مئی 2014 - 08:34
News ID: 606626