شام کے صدر بشار اسد نے عیسائي شہر معلولا کا دورہ کیا ہے جسےدہشت گردوں کے قبضہ سے حال ہی میں شامی فوج نے آزاد کرایا ہے۔

21 اپریل 2014 - 09:58

ابنا: شام کے صدر بشار اسد نے اس دورے میں عیسائيوں کے بعض مذہبی رہنماؤں کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ شامی صدر نے ان گرجا گھروں کا بھی قریب سے مشاہدہ کیا جنھیں سلفی وہابی دہشت گردوں نے تخریب کردیا تھا۔

.......

/169