پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لخت جگر ، نور نظر، بی بی دوعالم ،صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیھا اور ان کے فرزند برومند رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خیمنی (رہ) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) فاطمی فضائل و مناقب کی عطر افشاں فضا سے مملو ہوگيا۔
21 اپریل 2014 - 07:44
News ID: 603817
.....
/169