ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام دوسری عالمی اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا۔ تمام نمائندہ جماعتوں کے قائدین کے علاوہ ایران اور افغانستان سے بھی مندوبین نے شرکت کی۔
16 اپریل 2014 - 12:21
News ID: 602863