اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں اس باوجود کے جنگ و جدال اپنے عروج پر ہے اور ہر آئے دن لاشوں کے ڈھیر چڑھتے ہیں لوگ اپنی معمول کی زندگی سے دستبردار نہیں ہوئے اور ملک کے مختلف علاقوں میں زندگی اپنے معمول پر گزر رہی ہے۔

15 اپریل 2014 - 14:02