اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے پر زاہدان پہنچ گئے ہیں۔
15 اپریل 2014 - 11:08
News ID: 602612
ابنا: وزیر داخلہ رحمانی فضلی، وزیر اطلاعات علوی،صدارتی دفتر کے انچارج نہاوندیان، بجلی کے وزير چیت چيان ، اقلیتی امور میں صدر کے نمائندے یونسی اور صدر کے مشیر ترکان اس سفر میں صدر روحانی کی ہمراہی کررہے ہیں ۔
صدر اس سے قبل صوبہ خوزستان اور صوبہ ہرمزگان کا دورہ کرچکے ہیں ۔ صدر زاہدان کے اسٹیڈیم میں عوام کے ایک عظيم اجتماع سے خطاب کریں گے۔
.......
/169