اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حرمِ مطہر امام رضاؑ میں برصغیر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی مجلسِ عزا ’’احلیٰ من العسل‘‘ کے عنوان سے منعقد ہوئی، جس میں حضرت قاسم بن الحسنؑ کی سیرت اور واقعۂ کربلا کے نوجوان کرداروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ یہ پروگرام شعبۂ زائرینِ غیر ایرانی حرمِ مطہر رضوی کے زیر اہتمام رواقِ غدیر میں منعقد ہوا۔

21 جون 2026 - 18:41

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha