قم المقدس: اس منفرد عزائی مراسم میں نجف اشرف سے وابستہ مومنین نے بھرپور شرکت کی اور امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یاد میں عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔ جلوس کے شرکاء نے نوحہ خوانی، ماتم داری اور روایتی مشقِ شمشیر کے ذریعے واقعۂ کربلا کے پیغامِ ایثار و وفاداری کو اجاگر کیا۔

21 جون 2026 - 15:54

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، محرم الحرام کی چھٹی شب کے موقع پر قم میں مقیم نجفی برادری نے اپنی قدیم اور روایتی عزائی رسم "مشقِ شمشیر" کا اہتمام کیا۔ اس سلسلے میں عزاداروں کا جلوس حسینیۂ نجفیہ سے برآمد ہوا اور حرمِ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا تک پہنچا۔

اس منفرد عزائی مراسم میں نجف اشرف سے وابستہ مومنین نے بھرپور شرکت کی اور امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یاد میں عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔ جلوس کے شرکاء نے نوحہ خوانی، ماتم داری اور روایتی مشقِ شمشیر کے ذریعے واقعۂ کربلا کے پیغامِ ایثار و وفاداری کو اجاگر کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha