اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، دوسری صوبائی محفلِ قرآن کریم سے خطاب کرتے ہوئے خاتم الانبیاء تبلیغی مرکز پاکستان کے بانی و سرپرست اور شیعہ علماء کونسل سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے کمسن شیعہ حافظانِ قرآن، شیعہ و سنی قاریان، علمائے کرام اور تنظیمی ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خیرپور میرس میں امن و امان، اتحاد اور وحدت کے قیام میں سب نے مثالی کردار ادا کیا۔
16 نومبر 2025 - 19:51
News ID: 1751017
آپ کا تبصرہ