اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، پنجاب کے ضلع جلال پور پیروالا میں شیعہ نوجوانوں نے علامہ سید ساجد علی نقوی کی نگرانی میں سیلاب متاثرین کے لیے 140 خیمے نصب کیے، جب کہ 965 راشن پیک، 3600 مچھر دانیاں اور 76 خیمے مزید متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیے گئے۔

26 اکتوبر 2025 - 18:57

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha