اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا(س) سلام اللہ کے یوم شہادت کی مناسبت سے دوسری آنلاین مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

15 جنوری 2021 - 20:28