اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر نائیجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں ایک عقیدتی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
5 جنوری 2021 - 10:20
News ID: 1103281