اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران میں شاہ عبد العظیم کے حرم مطہر میں آیت اللہ مصباح یزدی کا تشییع جنازہ کیا گیا اور کل پیر کو قم میں تشییع جنازہ کے بعد حرم مطہر بی بی معصومہ (س) میں دفن کیا جائے گا
3 جنوری 2021 - 11:54
News ID: 1102667