اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام
ایام فاطمیہ کی تیسری آنلائن مجلس عزا سے آیت اللہ رمضانی کا خطاب
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے مجالس عزا کے انعقاد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جس کے بعد اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی نے آنلاین مجالس عزا کا سلسلہ شروع کیا یہ آنلاین مجلس عزا اس سلسلے کی اڑتالیسویں مجلس تھی جو ایام فاطمیہ کے تیسرے روز منعقد کی گئی ، اس مجلس عزا سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا۔
29 دسمبر 2020 - 16:44
News ID: 1100874