اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آئیوری کوسٹ میں حضرت عیسی کے یوم ولادت کے موقع پر عیسائیوں کے درمیان منعقدہ ایک جشن میں امام صادق (ع) مرکز کی جانب سے یحیٰ بونو کی یاد میں یتیموں کے درمیان امداد تقسیم کی گئی۔
29 دسمبر 2020 - 15:24
News ID: 1100827