اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت زہرا (س) کے یوم شہادت کی پہلی تاریخ کے موقع پر اور ایام فاطمیہ کے آغاز ہونے پر حرم امیر المومنین علی علیہ السلام کو سیاہ پوش کر دیا گیا ہے۔
28 دسمبر 2020 - 11:32
News ID: 1100531