اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر زاریا کے مظلوم شہداء کی پانچویں برسی کے موقع پر قم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے خطاب کیا۔

16 دسمبر 2020 - 20:58