اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں شیعہ تحقیقاتی نمائش کا افتتاح عمل میں لایا گیا، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے نمائش کا افتتاح کیا۔
14 دسمبر 2020 - 11:12
News ID: 1095634