اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کل بروز جمعہ کو قم میں آیت اللہ جعفر الہادی کی تشییع جنازہ کی گئی جس میں حوزہ علمیہ قم کے بزرگ اساتید نے شرکت کی۔ تشییع جنازہ کے بعد آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے نماز جنازہ ادا کی اور مرحوم مغفور کو حرم مطہر میں دفن کر دیا گیا۔

5 دسمبر 2020 - 13:26