اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کی سرپرستی میں دنیا کے 19 ثروتمند ملکوں کا پندرہواں اجلاس اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے آنلاین منعقد ہوا یہ اجلاس ایسے حال میں منعقد ہوا کہ سعودی عرب گزشتہ کئی برسوں سے یمن پر ظالمانہ جنگ کے دوران مسلسل نسل کشی کر رہا ہے۔
23 نومبر 2020 - 20:12
News ID: 1088871