اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے دنیا کے مسلمان حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کے لیے نہیں آ پا رہے ہیں اس وجہ سے آج خادمین حرم نے دنیا کے تمام ممالک کے پرچم ہاتھوں میں لے کر ان ملکوں کے مسلمانوں کی جانب سے بی بی کی زیارت کی اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی۔
21 نومبر 2020 - 20:13
News ID: 1088173