اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی جارحیت کی وجہ سے کینسر کے مریض بچوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
17 نومبر 2020 - 16:44
News ID: 1087137