اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر لاہور میں واقع جامعۃ العروۃ الوثقیٰ میں عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل سنت کے علماء نے شرکت کی۔
13 نومبر 2020 - 20:20
News ID: 1085879