اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جکارتہ میں ہزاروں مسلمانوں نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر میکرون کے ذریعے رسول اسلام (ص) کی شان میں کی گئی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور انڈونیشیا سے فرانسیسی سفیر کے اخراج کا مطالبہ کیا۔

2 نومبر 2020 - 15:53