اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لاہور میں جامعۃ العروۃ الوثقیٰ کی جانب سے میلاد النبی(ص) کے موقع پر ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانسیس میں ہوئی شان نبی میں گستاخی کے خلاف احتجاجی نعرے بھی لگائے گئے۔

1 نومبر 2020 - 11:24