ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے قم میں طلاب اور علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں احتجاج کر کے حکومت آل خلیفہ کی جانب سے ان کے ساتھ جانے والے ناروا سلوک کی شدید مذمت کی۔
9 ستمبر 2016 - 07:47
News ID: 777806