ابنا: ہندوستان؛ کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ادارہ قرآن و اہل بیت(ع) جموں اور انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے زیر اہتمام ایک پرمسرت اور خوبصورت جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ایک پروگراموں کے علاوہ انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن الموسوی اور ادارہ قرآن و اہل بیت(ع) جموں کے بانی حجۃ الاسلام سید افتخار علی جعفری نے تقاریر کیں۔
21 جون 2016 - 15:08
News ID: 761573